حیدرآباد،27جنوری(ایجنسی) بی ٹیک فائنل ایر کی ایک اسٹوڈنٹ سڑک پر غلط ڈرائیونگ کرنے پر پولیس نے انکی تصویر لی جس پر لڑکی ٹرافک پولیس سے مارپیٹ کرنے لگی جسکی وجہ سے چہارشنبہ کو دوہفتوں کے لیے اسے عدالتی
تحویل میں دے دیا-سٹی کورٹ نے اسے چنچل گوڑہ جیل بھیج دیا-
لڑکی ملکاجگری کے پولیس کے ہوم گارڈ پر تصویر لینے پر حملہ کردیا-لڑکی شہر کے Keesara چوراہا پر غلط ڈرائیونگ کررہی تھی-